ETV Bharat / bharat

'گاندھی جی نے بھی قبائلیوں کو نظرانداز کیا' - سابق ایڈووکیٹ کنک تیواری

گرو سرگوجا یونیورسٹی کے 11 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں سابق ایڈووکیٹ کنک تیواری نے کہا کہ ملک اور ریاست میں قبائلیوں کو نظرانداز کیا گیا۔

کنک تیواری کا مہاتما گاندھی سے متعلق متنازعہ بیان
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 1:31 PM IST

مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش پر ملک و ریاست اور بیرون ملک میں بہت ساری تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ لوگوں نے مختلف پروگراموں میں ان کو یاد کر کے ان کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کا تہیہ کیا۔

اس سلسلے میں سابق ایڈووکیٹ جنرل اور مصنف کنک تیواری نے ایک بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گاندھی جی کے ذریعہ بھی قبائلیوں کو نظرانداز کیا گیا ہے۔

تیواری نے دعوی کیا کہ گاندھی جی نے اسے قبول بھی کیا، لہذا قبائلیوں کے مفاد میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ باتیں گرو سرگوجا یونیورسٹی کے 11 ویں یوم تاسیس تقریب کے موقع پر کہی ہیں۔

کنک تیواری کا مہاتما گاندھی سے متعلق متنازعہ بیان

تیواری نے کہا کہ ملک اور ریاست میں قبائلیوں کو نظرانداز کیا گیا ہے۔ انہوں نے طلباء اور پروفیسرز کو گاندھی درشن کی تعلیم پر عمل کرنے کو کہا۔

انھوں نے مزید کہا کہ 'یونیورسٹی نے بھی مجھے گاندھی جی کے راستے پر چلنے اور قبائلی مفاد میں کام کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے'۔

اسی دوران وزیر صحت اور پنچایت ٹی ایس سنگھ دیو نے یونیورسٹی میں گاندھی اسٹڈیز ریسرچ بینچ کھولنے کی پیش کش کی۔ اس موقع پر یونیورسٹی کی مختلف شاخوں نے اپنے اپنے محکموں کی طرف سے نمائش بھی لگائی تھی مہمانوں نے اس کا بخوبی مشاہدہ کیا۔

Intro:सरगुजा : संत गहिरा गुरु विश्वविद्यालय का 11वां स्थापना दिवस मनाया गया. स्थापना दिवस समारोह में मुख्य अतिथि के तौर पर स्वास्थ्य एवं पंचायत मंत्री टी एस सिंह देव व मुख्य वक्ता के रूप में पूर्व महाधिवक्ता कनक तिवारी शामिल हुए स्थापना दिवस के अवसर पर विश्वविद्यालय की विभिन्न शाखाओं के द्वारा अपने अपने विभाग की प्रदर्शनी लगाई गई. अतिथियों ने सबसे पहले इन प्रदर्शनियों का अवलोकन किया इसके बाद समारोह स्थल पर महात्मा गांधी की 150 वीं जयंती के अवसर पर आयोजित व्याख्यान में शामिल हुए, व्याख्यान में मुख्य वक्ता के रूप में पूर्व महाधिवक्ता व लेखक कनक तिवारी ने छात्रों व प्राध्यापकों को गांधी दर्शन का पाठ पढ़ाया श्री तिवारी ने बताया कि आदिवासियों की उपेक्षा हुई है यहां तक की गांधी जी से भी आदिवासियों की उपेक्षा हो गई उन्होंने स्वीकार किया है, लिहाजा आदिवासियों के हित में कार्य करने की आवश्यकता है. सरगुजा विश्वविद्यालय के इस आयोजन में व्याख्यान के बाद विश्वविद्यालय के द्वारा मुझे गांधी जी के मार्ग पर चलकर आदिवासी हित में कार्य करने का आश्वासन दिया गया है.

Body:इस दौरान स्वास्थ्य एवं पंचायत मंत्री टी एस सिंह देव ने सरगुजा विश्वविद्यालय में गांधियन शोध पीठ खोलने की पहल किए जाने की बात कही संत गहिरा गुरु विश्वविद्यालय की स्थापना दिवस के अवसर पर विशिष्ट अतिथि के रूप में संत गहिरा गुरु के पुत्र और सामरी विधायक चिंतामणि महाराज भी उपस्थित रहे.

बाईट01_कनक तिवारी (पूर्व महाधिवक्ता छ. ग.)

बाईट02_टी एस सिंह देव (मंत्री छत्तीसगढ़ शासन)

देश दीपक सरगुज़ा

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.