چینائی میں مرکزی وزیر پرکاش جوڈیکر کی موجودگی میں اروناچلم نے بی جے پی جوائن کی۔
مذکورہ جماعت کا قیام 2018 میں ہوا، اس جماعت کے بانی تملناڈو کی مشہور فلمی شخصیت کمل ہاسن ہیں۔ یہ قیاس کیا جارہا ہے کہ تملناڈو کے اگلے ریاستی انتخابات میں کمل ہاسن اپنے دوست سوپر اسٹار رجنی کانت کے ساتھ اتحاد کریں گے۔ حالانکہ رجنی کانت نے اپنی پارٹی اور سیاست میں داخلے سے متعلق قطعی اعلان ابھی تک نہیں کیا۔
یہ بھی پڑھیں:برطانیہ سے تلنگانہ پہنچےسات افراد کورونا مثبت