ETV Bharat / bharat

وارث پٹھان کو گلبرگہ پولیس کا دوسرا نوٹس - کلبرگی پولیس نے وارث پٹھان کو نوٹس دیا

وارث پٹھان کو جاری نوٹس میں انہیں آٹھ مارچ کو تحقیقاتی دفتر کے سامنے حاضر ہو کر اپنا بیان درج کرنے کو کہا گیا ہے۔

وارث پٹھان کو کلبرگی پولیس کا دوسرا نوٹس

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 8:38 AM IST

کرناٹک کی گلبرگہ پولیس نے مجلس اتحادالمسلمین کے رہنما وارث پٹھان کو دوسری بار نوٹس جاری کیا ہے۔

وارث پٹھان کو جاری نوٹس میں انہیں آٹھ مارچ کو تحقیقاتی دفتر کے سامنے حاضر ہو کر اپنا بیان درج کرنے کو کہا گیا ہے، اس سے قبل بھی انہیں نوٹس جاری کیا گیا تھا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

بتا دیں کہ وارث پٹھان کو یہ نوٹس ان کے 'پندرہ کروڑ ہیں لیکن 100 کروڑ پر بھاری ہیں' والے تبصرے پر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایم آئی ایم کے رہنما وارث پٹھان نے کرناٹک کے گلبرگہ میں ایک جلسے میں خطاب کے دوران متنازع بیان دیا تھا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ 'ہم ایک کروڑ ہیں لیکن 100 کروڑ کے اور پر بھاری ہیں'۔

ان کے اس بیان کے بعد پارٹی قیادت نے انہیں زبردست پھٹکار لگائی تھی اور میڈیا میں بیان دینے پر پابندی لگا دی تھی۔

حالانکہ بعد میں خود وارث پٹھان نے اپنے بیان پر صفائی دی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.