ETV Bharat / bharat

صحافی کے انتقال پر کیمور پریس پریشد کا اظہار تعزیت - کیمور پریس پریشد

ریاست کے مشہور سینئر صحافی ایس اے شاد کے سانحہ ارتحال پر کیمور پریس پریشد نے رنج غم کا اظہار کیا ہے۔لاک ڈاٶن کے مابین سوشل میڈیا واٹسپ گروپ کے زریعہ کیمور پریس پریشد کے سربراہ سمیت سبھی ممبران نے افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کی ایس اےشاد کا اس دنیا سے کوچ کر جانا ریاست بہار کے صحافیوں کے لۓ بہت بڑا نقصان ہے۔

صحافی کے انتقال پر کیمور پریس پریشد کا اظہار تعزیت

author img

By

Published : May 21, 2020, 11:42 PM IST

سربراہ گڈو سنگھ ۔سکریٹری منیش کمار۔ جواٸنٹ سکریٹری برجیش پانڈے۔ارشد رضا۔راجیش کمار۔ محمد عمران ۔احسان حسین ہندی روزنامہ کے سینئر صحافی ایس اے شاد کے انتقال پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'ایس اے شاد کے بے وقت انتقال نے بہار سے بے باک صحافی کو کھو دیا ہے۔

صحافی کے انتقال پر کیمور پریس پریشد کا اظہار تعزیت
صحافی کے انتقال پر کیمور پریس پریشد کا اظہار تعزیت

ایس ایم شاد کی قلم ہمیشہ سے ہی انصاف کے لۓ بلند کرتی رہی ہے۔ 'پریس پریشد کے ممبران نے مزید کہا کی انتقال سے صحافتی دنیا کو بڑا نقصان ہوا ہے' 'ایس اے شاد نے اپنے طرز تحریر سے صحافت میں ایک الگ مقام بنایا تھا'۔

پریس پریشد کے لوگو ں نےاہل خانہ کے لئے صبر کی دعاکی۔یہاں بتا دیں کیایس اے شاد کا انتقال کل شام پٹنہ کے مہاویر کینسر ہسپتال میں ہوا۔وہ جنوری سے ہی بیمار تھے. مارچ میں وہ ویدانتا دہلی میں داخل ہوئے تھے۔

ڈاکٹروں نے پینکریاٹک کینسر بتایا تھا۔وہ لاک ڈاون کی وجہ سے دہلی میں ہی مقیم تھے۔بعد میں وہ چار روز قبل پٹنہ لوٹے تھے۔ ان کی تدفین کا عمل ان کے آبائی وطن بھاگل پور میں کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.