ETV Bharat / bharat

جون 2020 یو جی سی نیٹ امتحانات کے فارم 16 مارچ سے دستیاب - نیٹ جون

این ٹی اے نے جون 2020 کے نیٹ امتحان کے فارم کی تاریخ جاری کردی ہے۔ 16 مارچ سے 16 اپریل تک امیدوار طلبہ این ٹی اے کی آفیشیل ویب سائٹ پر نیٹ کے لیے درخواست دے سکیں گے۔

June 2020 Net Examination Form from March 16
جون 2020 نیٹ امتحانات کے فارم 16 مارچ سے
author img

By

Published : Feb 26, 2020, 5:28 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:48 PM IST

اسسٹنٹ پروفیسر کی اہلیت والے مقابلہ جاتی امتحان یو جی سی نیٹ کی ضروری تاریخ این ٹی اے نے جاری کر دی ہے۔ 16 مارچ سے 16 اپریل تک طلبہ آن لائن درخواست دے سکیں گے جبکہ ایڈمٹ کارڈ 15 مئی کو جاری ہوں گے اور امتحانات 15 سے 20 جون کے درمیان ہوں گے۔ نتائج 5 جولائی کو جاری ہوں گے۔

June 2020 Net Examination Form from March 16
جون 2020 نیٹ امتحانات کے فارم 16 مارچ سے

قومی ٹیسٹنگ ایجینسی (این ٹی اے) دسمبر 2018 سے یو جی سی نیٹ کے امتحان ملک بھر میں آن لائن کراتی آرہی ہے۔ اس سے قبل سی بی ایس ای آف لائن یہ امتحان کراتی تھی۔

ضروری تورایخ

غورطلب ہے کہ یہ مقابلہ جاتی امتحان سال میں دوبار ہوتا ہے۔ ایک جون میں دوسرا دسمبر میں۔

سال 2020 کا پہلا نیٹ امتحان اس بار 15 سے 20 جون کے درمیان ہوگا۔ جبکہ ایڈمٹ کارڈ 15 مئی کو جاری ہوں گے۔ اور نتائج 5 جولائی کو جاری ہوں گے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.