ETV Bharat / bharat

جنید احمد نے سول سروسز امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کی - زکوٰۃ فاؤنڈیشن

زکوٰۃ فاؤنڈیشن سول سروسز امتحانات میں مسلسل کامیابی کے جھنڈے گاڑر ہا ہے اور اب اس گلشن میں ایک اور پھول کا اضافہ ہوا ہے۔

جنید احمد
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 3:30 PM IST

ملک کے نامور تعلیمی ادارے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق طالب علم جنید احمد نے یو پی ایس سی امتحان میں تیسرا مقام حاصل کیا ہے۔

واضح رہے کہ امسال یو پی ایس سی امتحان میں 29 مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔

جنید احمد نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ابتدائی تعلیم حاصل کی اس کے بعد شاردا یونیورسٹی سے انجینیئرنگ کی ڈگری حاصل کی ہے۔

واضح رہے کہ جنید نے زکوٰۃ فاؤنڈیشن سے ہی کوچنگ حاصل کی ہے۔اس کوچنگ سینٹر کے بانی ظفر محمود ہیں۔

جنید احمد کا تعلق ریاست اترپردیش کے بجنور سے ہے، ان کے والد کا نام جاوید حسین ہے۔

جنید نے اسکول کی پڑھائی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے کی اور شاردا یونیورسٹی سے انجینئرنگ کئ ڈگری مکمل کی ہے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.