ETV Bharat / bharat

کیا جون2020 میں ہوسکتی ہے جے این یو میں کلاسز شروع؟

author img

By

Published : May 9, 2020, 11:29 PM IST

جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کی جانب سے دوبارہ کلاسز شروع کرنے کے سلسلے میں منصوبے بنائے جا رہے ہیں۔

کیا جون2020  میں ہوسکتی ہے جے این یو میں کلاسز شروع؟
کیا جون2020 میں ہوسکتی ہے جے این یو میں کلاسز شروع؟

ایسی توقع کی جا رہی ہےکہ طلبا جون 2020 کے آخری ہفتہ میں دوبارہ واپس اپنی کلاسز میں لوٹ آئیں گے۔

نئے تعلیمی تقویم کا اعلان کووڈ 19 کی صورتحال اور یو جی سی کے رہنما خطوط کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا تھا۔

جے این یو کے وائس چانسلر جگدیش کمار نے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ کہ اسکولز کے تمام ڈین اور خصوصی مراکز کے چیئرپرسن نے اس تعلیمی کلینڈر کو متفقہ طور پر منظوری ہے۔

کلاسوں کی بحالی کی منصوبہ بندی کی گئی ہے تاکہ طلباء اپنے بقیہ تعلیمی حصے کو مکمل کرسکیں۔

جے این یو نے بتایا کہ 31 جولائی تک امتحانات مکمل ہوجائیں گے اور نئے سمیسٹر کا آغاز یکم اگست 2020 سے ہوگا۔

ابھی تک ، یہ تعلیمی کلنڈر عارضی ہے اور اس کا زیادہ تر انحصار ہے کہ لاک ڈاؤن کو کس وقت اٹھایا جاتا ہے اور کیسے۔ جے این یو انتظامیہ نے کہا کہ وہ یو جی سی سے نئی رہنما خطوط کی بھی توقع کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.