ETV Bharat / bharat

دہلی فسادات: عمر خالد گرفتار - یونائیٹیڈ اگینسٹ ہیٹ

دہلی فسادات معاملے میں جے این یو طلبا یونین کے سابق رہنما عمر خالد کو یو اے پی اے ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

دہلی فسادات: عمر خالد گرفتار
دہلی فسادات: عمر خالد گرفتار
author img

By

Published : Sep 14, 2020, 6:50 AM IST

Updated : Sep 14, 2020, 8:05 AM IST

اس سے قبل عمر خالد کو اسپیشل سیل نے پوچھ گچھ کے لیے بلایا تھا۔ اور تقریبا 11 گھنٹے تک پوچھ گچھ کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

عمر خالد سے اسپیشل سیل اور کرائم برانچ کی اسپیشل ٹاسک فورس بھی پوچھ گچھ کرچکی ہے۔ ان کا موبائل بھی ضبط کیا گیا تھا۔ عمر خالد کا نام دہلی فسادات کی تمام چارج شیٹ میں شامل ہے۔

عمر خالد گرفتار

اسپیشل سیل 17 ستمبر کو چارج شیٹ داخل کرنے والی ہے۔

عمر خالد کے والد سید قاسم رسول الیاس نے بتایا کہ اسپیشل سیل نے میرے بیٹے کو رات 11 بجے گرفتار کیا ہے، پولیس اس سے دوپہر ایک بجے سے پوچھ گچھ کر رہی تھی، اسے دہلی فسادات میں پھنسایا گیا ہے۔

سید قاسم رسول الیاس ٹوئٹ
سید قاسم رسول الیاس ٹوئٹ

عمر خالد کی گرفتاری کے بعد یونائیٹیڈ اگینسٹ ہیٹ نامی تنظیم نے بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ ایک سازش کے تحت عمر خالد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس بیان میں عمر خالد کے لیے اضافی سکیورٹی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔

Last Updated : Sep 14, 2020, 8:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.