ETV Bharat / bharat

شیبو سورین اور ان کی اہلیہ کورونا سے متاثر - shibu soren

جے ایم ایم سپریمو اور جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ شیبو سورین اور ان کی اہلیہ کی کووڈ 19 کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔

jmm supremo shibu soren and his wife tests positive for coronavirus
جے ایم ایم سربراہ شیبو سورین اور ان کی اہلیہ کو کورونا مثبت
author img

By

Published : Aug 22, 2020, 1:45 PM IST

جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے سربراہ شیبو سورین اور ان کی اہلیہ روپی سورین کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ہوئی ہیں۔ انہیں کووڈ۔19 مثبت ہوا ہے۔

جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلی شیبو سورین کو پچھلے کئی دنوں سے صحت سے متعلق مسائل کا سامنا تھا۔

دریں اثنا وزیراعلی ہیمنت سورین اور وزیر صحت بننا گپتا کے علاوہ دیگر وزرأ خود سے گھریلو قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

مغربی جمشید پور اسمبلی طبقہ کی نمائندگی کرنے والے 50 سالہ بینا دوسرے وزیر ہیں، ان سے قبل جولائی میں ریاستی آبی وسائل کے وزیر میتھلیش ٹھاکر کو کورونا وائرس مثبت ہوا تھا۔

وزیر اعلیٰ نے اس وقت احتیاط کے طور پر خود کو الگ تھلگ کرلیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.