ETV Bharat / bharat

'پی ایس اے قانون کو منسوخ کیا جائے گا'

ریاست جموں کشمیر میں سیاسی سرگرمیوں کے پیش نظر نیشنل کانفرنس کے نامزد امیدوار محمد اکبر لون نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جماعت اسلامی جموں کشمیر پر عائد پابند پر شدید نکتہ چینی کی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 18, 2019, 2:04 PM IST

Updated : Mar 18, 2019, 6:51 PM IST

عام انتخابات کے پیش نظر جہاں ملک کی مختلف ریاستوں میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہیں تو وہیں شمالی کشمیر کے ہندوارہ میں نیشنل کانفرنس کی طرف سے ایک عوامی اجلاس منعقد کیا گیا۔

بارہمولہ کپوارہ پارلمانی سیٹ سے نیشنل کانفرنس کے نامزد امیدوار محمد اکبر لون نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جماعت اسلامی جموں کشمیر پر عائد پابند پر شدید نکتہ چینی کی۔
اکبر لون نے کہا کہ اگر نیشنل کانفرنس اقتدار میں آتی ہے تو پی ایس اے کے قوانین کو منسوخ کیا جائے گا۔

اس موقع پر نیشنل کانفرنس کے سینر لیڈر اور سابقہ کابینہ وزیر چودھری محمد رمضان، نیشنل کانفرنس کے ضلعی صدر اور سابقہ لجسلیٹو کونسل کے ممبر قیصر جمشید لون، نائب ضلع صدر ناصر خان بھی اجلاس میں موجود رہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Mar 18, 2019, 6:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.