ETV Bharat / bharat

بی جے پی کی حلیف جماعت نے بھی تین طلاق بل کی مخالفت کی

بی جے پی کی حلیف جماعت جنتا دل یونیائیٹیڈ (جے ڈی یو) نے بھی لوک سبھا میں تین طلاق بل کی مخالفت کرتے ہوئے پارلیمنٹ سے واک آؤٹ کیا۔

راجیو رجن سنگھ : رکن پارلیمنٹ، منگیر
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 3:55 PM IST

خیال رہے کہ عام انتخابات سے قبل جے ڈی یو کے سربراہ و بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے اپنے مینو فیسٹو میں کہا تھا کہ وہ تین معاملے میں کبھی بی جے پی کی حمایت نہیں کریں گے جن میں سے ایک تین طلاق بل بھی ہے'۔

بی جے پی کی حلیف جماعت نے بھی تین طلاق بل کی مخالفت کی

جمعرات کی لوک سبھا میں بی جے پی کی جانب سے دی مسلم ویمن پروٹیکشن آف رائٹ آن میرج بل 2019 کے نام سے تین طلاق کی مخالفت میں ایک بل پیش کیا۔

واضح رہے کہ مذکورہ بل کے مطابق اگر کوئی مسلم شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاق دیتا ہے تو اسے اس جرم میں تین برس قید کی سزا سنائی جائے گی، اس کےعلاوہ شوہر پر یہ لازم ہوگا کہ وہ متاثرہ خاتون کے نان و نفقے کا بھی انتظام کرے۔

جبکہ مسلم تنظمیوں نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت ایک سول معاملے کو جرائم کے زمرے میں لانے کی کوشش کررہی ہے جس کی بھارت کے اکثریت مسلم سماج مخالفت کر رہی ہے'۔

Intro:Body:

shadab sb1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.