ETV Bharat / bharat

'رام مندر کی تعمیر مودی حکومت میں ہی ہوگی' - جشودا بین اتراکھنڈ کے مندروں میں

جشودا بین وزیراعظم نریندر مودی کی لمبی عمر کے لیے پوجا کرنے ہری دوار کے مندروں میں پہنچی ہیں، کا کہنا ہے کہ رام مندر جلد تعمیر کیا جائے گا۔ اور یہ مودی کے دور حکومت میں ہی تعمیر ہوگا۔

'رام مندر کی تعمیر مودی حکومت میں ہوگی'
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 12:05 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی کی اہلیہ جشودا بین تین روزہ مذہبی دورے پر ہریدوار اور رشکیکش پہنچی ہیں۔ یہاں انہوں نے مندروں میں پوجا کی اور وزیراعظم نریندر مودی کی طویل العمری کے لیے دعا کی۔ انہوں نے اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بڑے یقین و اعتماد سے کہا کہ 'رام مندر کی تعمیر مودی حکومت میں ہی ہوگی'۔

modi wife jashodaben on ram mandir
'رام مندر کی تعمیر مودی حکومت میں ہوگی'

رشیشکیش میں متعدد مذہبی مندروں اور سنتوں کے آشرواد کے بعد جشودابین ہری دوار پہنچیں۔ پہلے یہاں انھوں نے پتنجلی یوگی پَٹھ میں آچاریہ بالاکرشنا سے ملاقات کی۔

اس کے بعد کنکھل میں شنکراچاریہ راج راجیشور سے آشرواد کے ساتھ کالی مندر میں پوجا کرتے ہوئے اپنے شوہر وزیر اعظم نریندر مودی کی صحت و طویل عمر کی منت مانگی۔

'رام مندر کی تعمیر مودی حکومت میں ہوگی'

مندر کے پیٹھادیشور کیلاشانند برہمچاری نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی اہلیہ جشودابین مذہبی اور روحانی نوعیت کی خاتون ہیں۔ بلا شبہ ان کی خواہش پوری ہوجائے گی۔

کیلاشانند برہمچاری کا کہنا ہے کہ انہوں نے رام مندر کے معاملے پر جشودابین سے بات کی انہوں نے رام مندر کے بارے میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دور میں ہی ایک عظیم الشان رام مندر تعمیر کیا جائے گا۔ اسی خواہش کے ساتھ ، وہ ملک بھر میں سادھو سنتوں سے مل رہی ہیں اور ان کا آشرواد لے رہی ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی اہلیہ ، جشودابین اپنے مذہبی دورے پر تمام مندروں کا رخ کررہی ہیں اور سنتوں سے آشرواد لے رہی ہیں۔ تاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کو طویل عمر ملے اور وہ ملک کے لیے ترقیاتی کاموں کو پورا کر سکیں۔

Intro:प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी की पत्नी जशोदाबेन तीन दिवसीय धार्मिक यात्रा पर हरिद्वार और ऋषिकेश आई हुई है कल ऋषिकेश में कई धार्मिक मंदिरों और संतों के आशीर्वाद के बाद आज जशोदाबेन हरिद्वार की यात्रा पर रही जहां उन्होंने पतंजलि योगपीठ में आचार्य बालकृष्ण से मुलाकात की साथ ही शंकराचार्य राजराजेश्वर से उनके कनखल आश्रम में आशीर्वाद लेने पहुंची उसके बाद दक्षेश्वर महादेव मंदिर में पूजा अर्चना की वही हरिद्वार की सिद्ध देवी काली मंदिर में हवन कर प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी की लंबी आयु के लिए मां से आशीर्वाद मांगा साथ ही राम मंदिर निर्माण को लेकर संतों से कहा कि भगवान राम का भव्य मंदिर प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी के कार्यकाल में ही बनेगाBody:काली मंदिर मां का आशीर्वाद लेने पहुंची जशोदाबेन प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी की लंबी उम्र के लिए पूजा अर्चना की और मां के हवन में आहुति डाली काली मंदिर पीठाधीश्वर कैलाशानंद ब्रह्मचारी का कहना है कि जशोदाबेन मां की पूजा अर्चना कर उनसे आशीर्वाद मांगा है कि प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी के आयु लंबी हो और प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी किस तरह राष्ट्र के हित के लिए काम कर सकते हैं इसको लेकर उनकी धर्मपत्नी जशोदाबेन ने मां की पूजा अर्चना की प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी की पत्नी बहुत ही धार्मिक प्रवृति की है और अध्यात्मिक भी है उन्होंने मां काली का पूजन और महादेव अभिषेक किया उसके बाद हवन किया सभी में उन्होंने प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी को संकल्प में लिया और निस्संदेह उनकी जो कामना है पूर्ण होगी कैलाशानंद ब्रह्मचारी का कहना है कि राम मंदिर के मुद्दे पर हमारी उनसे वार्ता हुई है उन्होंने राम मंदिर को लेकर कहा कि प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी जी के कार्यकाल में ही भव्य राम मंदिर का निर्माण होगा और इसी कामना को लेकर मैं भारत में देश के साधु-संतों से मुलाकात कर रही हूं और उनका आशीर्वाद ले रही हूं

बाइट कैलाशानंद ब्रह्मचारी--काली मंदिर पीठाधीश्वरConclusion:प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी की पत्नी जशोदाबेन अपनी धार्मिक यात्रा पर तमाम मठ मंदिरों के जाकर भगवान के दर्शन कर साधु-संतों से आशीर्वाद ले रही है प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी की लंबी उम्र की कामना कर रही है जिससे प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी देश के विकास के लिए पूरी मजबूती से कार्य करें
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.