ETV Bharat / bharat

جاپان اور جنوبی کوریا نے تجارتی پالیسی دوبارہ شروع کی - جاپان اور جنوبی کوریا

جاپان اور جنوبی کوریا نے تجارتی پالیسی سے متعلق اعلیٰ سطح کے مذاکرات آیندہ ماہ دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

جاپان اور جنوبی کوریا نے تجارتی پالیسی دوبارہ شروع کی

author img

By

Published : Nov 30, 2019, 3:23 PM IST

دونوں ممالک کے تجارتی عہدیداروں نے گزشتہ روز سیئول میں ملاقات کی۔

اس موقع پر جنوبی کوریا کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ ’ فریقین عملی سطح کے اجلاس میں باہمی اعتماد دوبارہ قائم کرنے میں کامیاب رہے‘۔

عہدیداروں نے 16سے 20 دسمبر کے درمیان جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں بیورو چیف سطح کے مذاکرات کرنے پر اتفاق کیا۔

واضح رہے کہ یہ پیش رفت 3 سال سے زائد عرصے بعد ہوئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.