اسی اثنا ڈاکٹر جیتیندر سنگھ بھی اپناووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ مرکز پہنچے۔
جیتیندر سنگھ کے ساتھ ان کی بیوی اور بڑی تعداد میں ان کے حامی موجود تھے۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر جیتیندر سنگھ وزیراعظم دفتر میں وزیر مملکت برائے پی ایم او رہ چکے ہیں۔
یاد رہے کہ اس نشست پر بی جے پی کے جگل شرما اور کانگریس کے رمن بھلا میں راست مقابلہ ہے۔