ETV Bharat / bharat

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کا کلکٹر آفس کے سامنے مظاہرہ - بریلی کی خبریں

بریلی میں آج ضلع کلکٹریٹ کے سامنے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ نے شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ یہ تمام طلبہ ضلع بریلی کے باشندے ہیں اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں زیر تعلیم ہیں۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کا کلکٹر آفس کے سامنے مظاہرہ
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کا کلکٹر آفس کے سامنے مظاہرہ
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 12:48 PM IST

بغیر کسی اجازت کے مظاہرہ کرنے کی وجہ سے پولیس نے مظاہرین طلبہ کو تحویل میں لے لیا اور انہیں شہر کے زنانہ تھانے لے جایا گیا۔ وہاں پولیس نے طلبہ کو اُن کے والدین کے سپرد کردیا۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کا کلکٹر آفس کے سامنے مظاہرہ

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف پورے ملک میں مظاہروں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ آج بریلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء طالبات نے ضلع کلکٹریٹ پہنچ کر شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کیا۔

ضلع بریلی کے یہ تمام طلباء طالبات ان دنوں چھٹی پر اپنے شہر آئے ہوئے ہیں۔ لیکن ملک کے تمام حلقوں میں ہو رہے مظاہروں سے متاثر ہوکر تقریباً ایک درجن طلباء طالبات ضلع کلکٹریٹ پہنچ گئے اور مرکزی حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔

اس دوران تھانہ شہر کوتوالی پولس موقع پر پہنچ گئ اور تمام طلباء طالبات کو تحویل میں لے لیا اور زنانہ تھانے لے آئے۔ وہاں خاتون پولس اہلکاروں نے ان سے پوچھ گچھ کی اور والدین کو بُلواکر اِن تمام طلباء طالبات کو ان کے حوالے کردیا۔

بہرحال بچوں کی حمایت میں پہنچے مقامی وکیل اور سماجی کارکن وصیع احمد نے کہا کہ ملک میں بڑی تحریک کا آغاز طلبہ طالبات کے مظاہروں سے ہی ہوتا ہے۔

Intro:up_bar_1_jamia students arrest and release_avb_7204399

بریلی میں آج ضلع کلیکٹریٹ کے سامنے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء طالبات نے شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ یہ تمام طلباء طالبات ضلع بریلی کے باشندے ہیں اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ لیکن بغیر کسی اجازت کے مظاہرہ کرنے کی وجہ سے پولس نے مظاہرین طلباء طالبات کو تحویل میں لی لیا اور اِنہیں شہر کے زنانہ تھانے لے جایا گیا۔ وہاں پولس نے طلباء طالبات کو اُنکے والدین کی سپردگی میں دے دیا۔
Body:
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف پورے ملک میں مظاہروں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ آج بریلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء طالبات نے ضلع کلیکٹریٹ پہنچکر شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ضلع بریلی کے مقامی یہ تمام طلباء طالبات ان دنوں چُھٹّی پر اپنے شہر آئے ہوئے ہیں۔ لیکن ملک کے تمام حلقوں میں ہو رہے مظاہروں سے متاثر ہوکر تقریباً ایک درجن طلباء طالبات ضلع کلیکٹریٹ پہنچ گئے اور مرکزی حکومت کے خلاف جمکر نعرے بازی کی۔ اس دوران تھانہ شہر کوتوالی پولس موقع پر پہنچ گئ اور تمام طلباء طالبات کو تحویل میں لے لیا اور زنانہ تھانے لے آئے۔ وہاں خاتون پولس اہلکاروں نے انسے پوچھ گچھ کی اور والدین کو بُلواکر اِن تمام طلباء طالبات کو اُنکی سپردگی میں دے دیا۔ بہرحال بچّوں کی حمایت میں پہنچے مقامی وکیل اور سماجی ورکر وصیع احمد نے کہا کہ ملک میں بڑی تحریک کا آغاذ طلبہ طالبات کے مظاہروں سے ہی ہوتا ہے۔
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.