ETV Bharat / bharat

'آئی وی آر آئی' کا سرینگر میں دوبارہ یونٹ شروع کرنے کے امکانات روشن - پروجیکٹز

جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کے منسوخی کے بعد بریلی میں  واقع انڈین ویٹرنری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ”آئی وی آر آئی“ نے سریگنر میں یونٹ دوبارہ شروع کرنے کے امکانات ظاہر کئے ہیں۔

'آئی وی آر آئی' کا سرینگر میں دوبارہ یونٹ شروع کرنے کے امکانات روشن
author img

By

Published : Aug 16, 2019, 2:30 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:45 AM IST

گزشتہ برسوں میں حالات موافق نہ ہونے کی وجہ سے یونٹ بند کرنی پڑی تھی، لیکن حالیہ دنوں میں حالات کی تبدیلی سے آئی وی آر آئی کے ڈائریکٹر کچھ مثبت امیدوں میں روشنی کی نئی کرن دیکھ رہے ہیں۔

'آئی وی آر آئی' کا سرینگر میں دوبارہ یونٹ شروع کرنے کے امکانات روشن

جموں و کشمیر میں صورت حال ابھی بھی کشیدہ ہے۔ اسکے باوجود وہاں روزگار، زمین کی خرید فروخت، ملٹی نیشنل کمپنیوں کی آمد و رفت کی امیدوں نے نئے خواب دیکھنا شروع کر دیے ہے۔

اس میں بھی کوئی دو رائے نہیں کہ ملک کی سرمایہ دار شخصیات نے بھی نئے پروجیکٹز پر کام کرنا شروع کر دیا ہوگا۔ حالانکہ ان خوابوں کی زمینی تعبیر حقیقت کے کتنے قریب ہوگی، یہ کہنا ابھی مشکل ہے۔ لیکن بریلی کے انڈین ویٹرینری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ”آئی وی آر آئی“ کے ڈائریکٹر نے اپنی کشمیر واقع ایک یونٹ پر لگا تالا کھولنے کے امکانات ظاہر کئے ہیں۔

انسٹی ٹیوٹ انتظامیہ نے دعویٰ کے ساتھ کہا کہ مرکزی حکومت کے اس جواز پر سو فیصد غورو فکر کیاجائےگا۔ وہاں مویشی پروری اور خاص طور پر بکری پالن کے امکانات تلاش کیے جائینگے۔ ان تمام کوششوں میں آئی وی آر آئی کے ممکنہ تعاون پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

Intro:up_bar_1_ivri begins unit in jammu-kashmir_avb_7204399

جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کے ختم ہونے کے بعد بریلی واقع انسٹیٹیوٹ آف ویٹرینری رسرچ انسٹیٹیوٹ ”آی وی آر آئ“ نے شریگنر میں یونٹ دوبارہ شروع کرنے کے امکانات ظاہر کئے ہیں۔ گزشتہ برسوں میں حالات موافق نہ ہونے کی وجہ سے یونٹ بند کرنی پڑی تھی، لیکن اب حال کے دنوں میں حالات کی تبدیلی سے آی وی آر آئ کے ڈائریکٹر کچھ مثبت امیدوں میں روشنی کی نئ کرن دیکھ رہے ہیں۔
Body:
جموں و کشمیر میں صورت حال ابھی عام دنوں کی مانند پُر امن نہیں ہے۔ اسکے باوجود وہاں روزگار، زمین کی خرید فروخت، کثیر القومی کمپنی کی آمد و رفت کی امیدوں نے نئے خواب دیکھنا شروع کر دیا ہے۔ اس میں بھی کوئ دو رائے نہیں ہے کہ ملک کے سرمایہ دار شخصیات نے بھی نئے پروجیکٹس پر کام کرنا شروع کر دیا ہوگا۔ حالانکہ ان خوابوں کی زمینی تعبیر حقیقت کے کتنے قریب ہوگی، یہ کہنا ابھی مشکل ہے۔ لیکن بریلی کے انڈین ویٹرینری رسرچ انسٹیٹیوٹ ”آئ وی آر آئ“ کے ڈائریکٹر نے اپنی کشمیر واقع ایک یونٹ پر لگا تالا کھولنے کے امکانات ظاہر کئے ہیں۔

آی وی آر آئ انتظامیہ نے دعویٰ کے ساتھ کہا ہےکہ مرکزی حکومت کے اس جواز پر سو فیصد غورو فکر کیاجائےگا۔ وہاں جانور پالنے و خاص طور پر بکری پالنے کے امکانات تلاشے جائینگے۔ ان تمام کوششوں میں آئ وی آر آئ کے ممکنہ تعاون پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی بھارت،
بریلی

+91 98975 31980
+91 93194 47700

Last Updated : Sep 27, 2019, 4:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.