ETV Bharat / bharat

'چار دن کی توسیع  صرف میڈیا شو کے لیے بنایا گیا ہے' - چار دن

کارتی چدمبرم نے اپنے والد اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کے سی بی آئی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع کو 'ایک میڈیا شو قرار دیا ہے جو جاری رہے گا'۔

'چار دن کی توسیع  صرف میڈیا شو کے لیے بنایا گیا ہے'
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 10:20 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:35 AM IST

میڈیا سے بات کرتے ہوئے کارتی نے بتایا کہ ''جیسا کہ میں نے کہا کہ ، یہ صرف میڈیا کے شو کے لیے ہے اور یہ شو چلتا رہے گا''۔

سابق وزیر خزانہ کے خلاف سی بی آئی کے ثبوت ہونے کے دعوؤں کے بارے میں پوچھے جانے پر ، کارتی نے کہا ، "سی بی آئی نے میرے بارے میں بھی بہت سی باتیں کہی تھیں۔ میں ان کی تحویل میں تھا ، مجھ پر چار بار چھاپہ مارا گیا ہے اور بیس بار طلب کیا گیا۔ "

کارتی نے کہا کہ ، "سی بی آئی نے میرے ساتھ بھی یہی سلوک کیا ہے۔ انہیں جلدی سے چارج شیٹ دائر کرنا چاہئے اور اس ٹرائل کو پورا کرنا چاہئے۔"

عدالت میں جانچ ایجنسیوں کے دلائل کے بارے میں پوچھے جانے پر ، کارتی نے کہا ، "میں منتظر ہوں اور اس دستاویز کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں جس میں کہا گیا ہے کہ ارجنٹائن میں میری جائیداد ہے۔"

کارتی چدمبرم

اس سے قبل ، ایک خصوصی عدالت نے آئی این ایکس میڈیا کیس کے سلسلے میں سابق وزیر خزانہ چدم برم کی سی بی آئی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کردی تھی جب ایجنسی نے کہا تھا کہ انہیں"بڑی سازش کو نابود کرنا ہے"۔
کورٹ میں پیشی کے وقت سی بی آئی نے کورٹ سے چدمبرم کے لئے 5 دن کی توسیع کا مطالبہ کیا تھا۔
استغاثہ کی جانب سے سالیسیٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ "ہمیں بڑی سازش کو بے نقاب کرنے کے لیے مزید 5 دن کی ضرورت ہے۔"

سینئر وکیل کپل سبل نے ، پی چدمبرم کی جانب سے بحث کرتے ہوئے کہا: "سی بی آئی بڑی سازش کہہ کر مزید ریمانڈ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن ریمانڈ پیپر میں کسی بڑی سازش کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریمانڈ حاصل کرنے اور پھر اس انداز میں چھان بین کرنے کا یہ طریقہ درست نہیں ہے۔

Intro:Body:

https://www.aninews.in/news/national/general-news/its-a-made-for-media-show-says-karti-on-p-chidambarams-remand20190826202020/

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 10:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.