ETV Bharat / bharat

اٹلی میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 133 افراد ہلاک

author img

By

Published : Mar 9, 2020, 10:18 AM IST

Updated : Mar 9, 2020, 11:01 AM IST

اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 366 ہوگئی ہے۔اس کےساتھ ہی اٹلی کے شہر وینائس اور منیلا کے تقریباً ایک کروڑ 60 لاکھ باشندوں کو لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔

اٹلی: ایک ہی دن میں ہلاکتوں کی تعداد 133 تک بڑھ گئی

اٹلی میں کورونا وائرس سے نئی 133 افراد کی اموات کے بعد یہاں اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 366 ہوگئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد میں ایک دن کے ریکارڈ 1،492 کا اضافہ ہوا، جس کی مجموعی تعداد 7،375 ہوگئی ہے۔

چین کے بعد کورونا وائرس سے سب سے زیادہ ہلاک ہونے والے ممالک میں اٹلی دوسرا ملک ہے جہاں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 366 ہوگئی ہے۔

سول پروٹیکشن ایجنسی نے بتایا کہ اموات کی زیادہ تر تعداد شمالی اٹلی کے لومبارڈی خطے میں ہوئی ہے۔

اٹلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد میں 130 سے ​​زیادہ کا اضافہ ہوا۔

Last Updated : Mar 9, 2020, 11:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.