ETV Bharat / bharat

کس نے سفارتی فتح حاصل کی؟ - الطاف حسین نے کہا کہ کون سا ملک سفارٹی فتح حاصل کی

سینئر صحافی الطاف حسین نے اتوار کو کہا کہ نیویارک میں منعقد اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اختتام کے بعد یہ دیکھنا باقی ہے کہ کس ممالک نے مسئلہ کشمیر پر سفارتی فتح حاصل کی ہے۔

بھارت یا پاک کس نے سفارتی فتح حاصل کی
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 7:42 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:18 PM IST

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے عالمی فورم میں مسئلہ کشمیر پر عالمی مسلم جذبات کا اظہار کیا۔ وہیں انہوں نے کہا تھا کہ اگر عالمی برادری نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کچھ قدم نہیں اٹھایا تو دو ایمٹی پڑوسی ممالک آمنے سامنے ہوں گے۔

بھارت یا پاک کس نے سفارتی فتح حاصل کی

تاہم، الطاف حسین نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر مسلم جذبات کو مستحکم نہیں کیا گیا اور متعدد جماعتیں آرٹیکل 370 کے حوالے سے بھارت کی حمایت میں کھڑی ہیں۔

حسین نے مزید کہا کہ اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان اپنے موقف کی تائید کے لیے کتنے ممالک کو راضی کرتا ہے۔

عمران خان نے اپنی تقریر کا نصف خطاب مسئلہ کشمیر پر کیا اور تنبیہ کی کہ اگر دو ایٹمی طاقتوں کے مابین جنگ ہوئی تو اس کے نتائج ان کے حدود سے بہت دور ہوں گے۔

وہیں ہندوستان نے جمعہ کے روز کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ایٹمی تباہی کی دھمکی دینا ان کے غیر متوازن سوچ کے حامل رہنما ہونے کا عکاس ہے نہ دوراندیش سیاست داں ہونے کا اور ساتھ میں سوال کیا کہ پاکستان اس بات کی تصدیق کرسکتاہے کہ اسکے یہاں اقوام متحدہ کی طرف سے نامزد130 دہشت گرد اور 25 دہشت گرد تنظیمیں آج بھی موجود ہیں

Intro:Body:

reaction of  kashmiri journalist altaf hussain and local onthe speech of pakistan pm imran khan in UNGA

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.