ETV Bharat / bharat

کیا پرینکا طلاق لے رہی ہیں؟ - بالی وڈ کی دیسی گرل پرینکا چوپڑا

ایک معروف فیشن میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ پرینکا چوپڑا اور نک جونس نے طلاق کے لیے درخواست دائر کی ہے۔

پرینکا چوپڑا اور نک جونس
author img

By

Published : Mar 31, 2019, 3:25 PM IST

بالی وڈ کی دیسی گرل پرینکا چوپڑا نے تقریباً 4 ماہ قبل امریکی گلوکار نک جونس سے شادی رچائی تھی، یہ شادی کافی دھوم دھام سے ہوئی تھی اور اس میں ملک کی نامور ہستیاں شریک ہوئی تھیں۔

لیک اب ایسی خبریں گشت کر رہی ہیں کہ اس جوڑے نے عدالت میں طلاق کی درخواست دی ہے۔

حالاںکہ کہ اس معاملے میں پرینکا یا نک کی جانب سے کسی طرح کا کوئی بیان نہیں آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شادی کے کچھ دنوں بعد سے ہی ان دونوں میں تو تو میں میں کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا اور کام میں مصروفیت کے باعث دونوں ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ وقت گذارنے سے محروم تھے۔

اطلاعات کے مطابق پرینکا چاہتی ہیں کہ نک وہی کریں جو وہ چاہتی ہیں۔

اب یہ دیکھنا ہوگا کہ اس بات میں کتنی سچائی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.