ETV Bharat / bharat

'جوہری ڈیل پر ایران کی تجویز قبول کرنا قبل از وقت ہوگا'

امریکہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ جوہری ڈیل بحال کرنے سے متعلق ایران کی تجویز قبول کرنا قبل ازوقت ہوگا۔

جوہری ڈیل پر ایران کی تجویز قبول کرنا قبل از وقت

author img

By

Published : Feb 3, 2021, 12:48 PM IST

ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی تعمیل پرواپس آیا تو امریکہ بھی ایسا ہی کرے گا۔

نیڈپرائس کا مزید کہنا تھا کہ تہران سے براہ راست بات چیت اور تجویز ماننے کے نقطے پر پہنچنے سے پہلے اتحادیوں، شراکت داروں اور کانگریس سے مشاورت کی جائے گی۔

امریکہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ جوہری ڈیل بحال کرنے سے متعلق ایران کی تجویز قبول کرنا قبل ازوقت ہوگا

واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا تھا کہ امریکہ جوہری معاہدے میں واپس آئے تو ایران فوری ردعمل دےگا۔

فریقین کو ایٹمی ڈیل پر لانے کے لiے یوروپی یونین نے کوششیں تیز کردیں۔

انہوں نے کہا کہ تہران سے براہ راست بات چیت اور تجویز ماننے کے نقطے پر پہنچنے سے پہلے اتحادیوں، شراکت داروں اور کانگریس سے مشاورت کی جائے گی۔

خیال رہے کہ ایرانی وزیرخارجہ نے کہا تھا کہ امریکہ جوہری معاہدے میں واپس آئے تو ایران فوری ردعمل دے گا، فریقین کو ایٹمی ڈیل پر لانے کے لیے یورپی یونین نے کوششیں تیز کر دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.