ETV Bharat / bharat

دہلی اور پنجاب میں برابری کا مقابلہ - کنگز الیون پنجاب

آئی پی ایل میں آج شمالی بھارت کی دو ٹیمیں دہلی کیپیٹلز اور کنگز الیون پنجاب ایکدوسرے سے نبرد آزما ہوں گی، میچ رات آٹھ بجے دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ پر ہوگا۔

دہلی کیپیٹلز اور کنگز الیون پنجاب ایکدوسرے سے نبرد آزما ہوں گی
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 9:25 AM IST

اپنے گھر میں مایوس کن کارکردگی کے بعد شکست کا سامنا کرنے والی دہلی کیپیٹلز آج ہر حال میں میچ جیت کر اپنی ساکھ بچانے کی کوشش کرے گی۔

پنجاب اور دہلی کیٹیمیں ایسے مقام پر کھڑی ہیں جہاں پر جیت حاصل کرنے پر ان پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں مضبوط ہوں گی۔

دہلی نے 9 میں سے 5 میچ جیتے ہیں جبکہ پنجاب نے بھی 9 میچ کھیل کر 5 میں کامیابی درج کی ہے لیکن بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر دہلی تیسر اور پنجاب چوتھے مقام پر ہے۔

تجزیاتی ویڈیو

دہلی اپنے گزشتہ روز کے میچ میں ممبئی کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوئی تھی جبکہ پنجاب نے اپنا پچھلا مقابلہ راجستھان رائلز سے جیتا تھا۔

کنگز الیون پنجاب کے بلے باز کرس گیل کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنے میں ناکام ہے جبکہ لوکیش راہل اکیلے مزاحمت کرتے نظر آرہے ہیں۔ ایسے میں آج ایک مرتبہ پھر سے ایک اچھی بلے بازی کی امید ہوگی۔

دوسری جانب دہلی کیپیٹلز کے سلامی بلے باز شکھر دھون فارم میں لوٹ آئے ہیں لیکن ان کا ساتھ دینے کے لیے کوئی مستقل بلے باز نہیں ہے اور یہی بات دہلی کے لیے پریشانی کا باعث ہے، جبکہ گیندبازی کے معاملے میں کگیسو ربادا اب ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے گیندباز ہیں۔

آج کے میچ میں جیت دونوں ٹیمو ں کے لیے پلے آف کی امیدوں کو مضبوطی عطا کرنے میں اہم رول ادا کرے گی۔

Intro:Body:

After Yogi, Mayawati, EC bans Azam, Maneka from campaigning

New Delhi, Apr 15 (PTI) The Election Commission Monday barred SP leader Azam Khan and Union minister Maneka Gandhi for 72 hours and 48 hours respectively for their controversial remarks.

Khan was under the poll panel's lens for making derogatory remarks against BJP candidate from Rampur, Jaya Prada, while Gandhi had told Muslims to vote for her as they will need her once the Lok Sabha elections are over.

Earlier in the day, the EC had barred UP chief minister Adityanath for 72 hours and BSP leader Mayawati for 48 hours for their religious comments.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.