ETV Bharat / bharat

پاکستان میں آئی پی ایل نشریات پر پابندی - وزارت اطلاعات و نشریات

پاکستانی حکومت نے آئی پی ایل کے نشریات پر پابندی کا اعلان کیا۔ پاکستانی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتایا کہ کابینہ نے ملک بھر میں آئی پی ایل کے میچز دکھانے پر پابندی کی منظوری دی ہے۔

آئی پی ایل
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 10:32 AM IST

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزارت اطلاعات و نشریات نے کابینہ سے آئی پی ایل پر پابندی لگانے کی درخواست دی تھی کیونکہ بھارت نے 'پی ایس ایل کو کو منظم انداز میں نقصان پہنچانے کی کوشش کی تھی'۔

پاکستانی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پاکستان میڈیا الیکٹرانک ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) پاکستان میں آئی پی ایل کے نشر نہ ہونے کو یقینی بنائے گی۔

فواد چاہدری نے مزید کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ سیاسی اختلافات کھیل اور ثقافتی سرگرمیوں کے آڑے آئیں لیکن بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستانی کھلاڑیوں اور فنکاروں کے خلاف سخت انداز اختیار کیا تھا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.