ETV Bharat / bharat

آئی پی ایل: افتتاحی تقریب رد

بھارتی کرکٹ بورڈ نے رواں برس ہونے والے آئی پی ایل ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب رد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جانییے کیا ہے وجہ۔

author img

By

Published : Feb 23, 2019, 10:08 AM IST

opening ceremony

پلوامہ حملے میں میں ہلاک جوانوں کے تئیں غم کا اظہار کرتے ہوئے بی سی سی آئی نے افتتاحی تقریب کو منسوخ کر دیا ہے۔

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے پلوامہ میں ہلاک ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب کو رد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوراس کے لیے مختص رقم کو ہلاک ہوئے جوانوں کے اہل خانہ کے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

کرکٹ بورڈ کا خیال ہے کہ ہمیں ان فوجیوں کے اہل خانہ کے لیے کچھ کرنا چاہیے، جنہوں نے ملک کے لیے اپنی جانیں وقف کر دیں۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.