ETV Bharat / bharat

’’سب لوگ لاک ڈاؤن کی پیروی کررہے ہیں‘‘

اقلیتی وزیر محسن رضا نے اتر پردیش میں کورونا کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے یوگی حکومت کے منصوبے پر ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی ہے۔

author img

By

Published : May 12, 2020, 10:40 PM IST

محسن رضا
محسن رضا

اس دوران انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت کسی ایک طبقہ یا طبقے کے لئے کام نہیں کرتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یوگی ترقی کی بنیاد پر کام کرتی ہے۔

محسن رضا سے خٓاص بات چیت

انہوں نے کہا کہ ہر معاشرے کے لوگ کورونا انفیکشن کی روک تھام کے لئے آگے آئے ہیں۔

وزیر اعظم مودی کی اپیل پر سب لوگ لاک ڈاؤن کی پیروی کررہے ہیں۔ سب سے پہلے تو ہمیں اپنی جان بچانی ہوگی۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ وہ کس مذہب تعلق رکھتے ہیں۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت میں صورتحال قابو میں ہے۔ یہ اس وقت ممکن ہے جب ہم گھروں میں بیٹھ کر اپنا کام کر رہے ہوں۔ نماز بھی گھر پڑھ رہے ہیں۔ لوگ صرف ضرورت کے لئے گھر سے باہر جا رہے ہیں۔

پیش خدمت ہے انٹرویو کا منتخب حصہ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.