ETV Bharat / bharat

عالمی یوم خاندان آج - عالمی یوم خاندان

اقوام متحدہ نے خاندان کے مستحکم نظام کو سمجھتے ہوئے 15 مئی 1993 کو عالمی یوم خاندان منانے کا فیصلہ کیا۔ اس فیصلے کے بعد سب سے پہلے 15 مئی 1994 کو عالمی یوم خاندان منایا گیا۔

عالمی یوم خاندان
عالمی یوم خاندان
author img

By

Published : May 15, 2020, 1:11 PM IST

خاندانی نظام کے مستحکم رہنے کے بعد ہی متحدہ سماج اور بہتر معاشرہ کی تشکیل وجود میں آسکتی ہے

اقوام متحدہ کی جانب سے سنہ 1994 میں خاندانی نظام کی اہمیت کے پیش نظر اسے عالمی پیمانے پر منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ عصر حاضر میں معاشرتی تبدیلیوں اور خاندانی نظام کے بکھراو کے سد باب کے لئے یہ فیصلہ لیا گیا تھا۔

اس عالمی تنظیم نے مستحکم خاندانی نظام کی راہ میں رکاوٹ کو دور کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس کے علاوہ والد اور والدہ تلاش معاش یا پھر اشیا ضروریہ کی تکمیل کی سرگرمیوں کے دوران انہیں ان کے خاندانی نظام میں کلیدی رول کی عدم ادائیگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

عالمی یوم خاندان در اصل ماں کی توجہ حاصل کرنے کا ایک راستہ ہے جو خاندانی نظام کے معیار پر گامزن ہونے اور بچوں کو اس شاہراہ پر چلنے کے جذبات کو مہمیز لگانا ہے کیونکہ غیر مستحکم خاندان کی بنیاد پر ایک بہتر معاشرہ کی تشکیل نہیں ہو سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.