ETV Bharat / bharat

لکھنئو: میچ کے دوران اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی - played on 15th of march without audience because of corona

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنئو میں انٹرنیشنل کرکٹ میچ بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلا جانا ہے، لیکن کورونا وائرس کی گائیڈ لائن کے پیش نظر اب اس میچ میں ناظرین کو اسٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ دیکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

لکھنئو: میچ کے دوران اسٹیڈیم میں داخلہ پر پابندی

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 1:08 PM IST

لکھنئو کمشنر مکیش نے بتا یا کہ' عالمی ادارہ صحت کی گائیڈ لانز پر عمل کرتے ہوئے ناظرین کے داخلہ پر پابندی لگائی گئی ہے۔

لکھنئو: میچ کے دوران اسٹیڈیم میں داخلہ پر پابندی
لکھنئو: میچ کے دوران اسٹیڈیم میں داخلہ پر پابندی

محکمہ صحت نے پہلے ہی میچ ملتوی کرنے کی تجویز دی تھی ۔اب وزارت کھیل کے مشورے پر لکھنؤ کے کمشنر مکیش میشرم نے بھی بی سی سی آئی کو ایڈوائزری بھیج دی ہے، جس کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ دارالحکومت لکھنؤ میں اس میچ کو بنا کس ناظرین کے کھیلا جائیگا۔

مزید پڑھیں:'حکومت اپنی ناکامی چھپانے کے لیے پی ایف آئی کی کہانی بنارہی ہے'

وزارت کھیل کی طرف سے ایک خط جاری کیا گیا ہے، جس میں اس سے متعلق تمام معلومات بی سی سی آئی کے صدر سکریٹری کو خط کے ذریعے دی گئی ہیں۔ اس کے بعد لکھنؤ کے کمشنر مکیش میشرم نے بھی اس معاملے پر فیصلہ کیا ہے کہ دارالحکومت لکھنؤ میں 15 مارچ کو ہونے والے میچ میں ناظرین کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور دیکھنے والے صرف اپنے گھر سے ہی ٹی وی چینلز کے ذریعے ہی میچ کا لطف اٹھا سکیں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.