ETV Bharat / bharat

عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کے اجلاس میں ایران کی خلاف قرار داد منظور - ایران کی خلاف قرار داد منظور

یوروپی یونین کے رکن ممالک بورڈ کے ارکان نے 25 ووٹوں کی اکثریت کے ساتھ ایران کے خلاف قرار داد منظور کی ہے۔

international atomic energy agency  has approved a resolution against iran
عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کے اجلاس میں ایران کی خلاف قرار داد منظور
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 3:21 PM IST

یوروپی یونین کے رکن ممالک کی جانب سے پیش کی گئی قرار داد میں تہران پر زور دیا گیا ہے کہ وہ 'انٹرنیشنل ایجنسی کے انسپکٹرز کو اپنی دو نیوکلیئر تنصیبات تک رسائی دے۔ ایجنسی کے اطمینان کیلئے اس کے انسپکٹرز کے ساتھ بلا تاخیر مکمل تعاون کرے'۔

بورڈ کے ارکان نے 25 ووٹوں کی اکثریت کے ساتھ قرارداد کی منظوری دی۔

روس اور چین نے قرارداد کے خلاف ووٹ دیا۔

سات ارکان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا، جن میں جنوبی افریقہ، بھارت، پاکستان، تھائی لینڈ، منگولیا، آذربائیجان اور نائیجریا شامل ہیں۔

یہ قرارداد فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے پیش کی جسے امریکہ کی حمایت حاصل تھی۔

بہرحال نیوکلیئر واچ ڈاگ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے ایران کے خلاف قرار داد کی منظوری دے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.