ETV Bharat / bharat

آنگن واڑی مراکز کو دی جانے والی غذائی اجناس پر نظر رکھنے کی ہدایت - سری نگر

سری نگر، جموں وکشمیر حکومت نے سماجی بہبود کے محکمے کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آنگن واڑی مراکز میں بچوں اور حاملہ خواتین کو غیر محفوظ اور غیر معیاری غذائی اجناس نہ دی جائیں۔

آنگن واڑی مراکز کو دئیے جانے والی غذا
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 10:55 PM IST

آنگن واڑی مراکز کو دئیے جانے والی غذائی اجناس پر نظر رکھنے کی ہدایات کمشنر آف فوڈ سیفٹی اور اینٹی کرپشن بیورو کی طرف سے آئی سی ڈی ایس سینٹر بانڈی پورہ میں چنے کے نمونے حاصل کرنے اور انہیں فوڈ لیبارٹری کلکتہ بھیجنے کے بعد جاری کی گئیں، جہاں یہ پایا گیا کہ یہ غذائی اجناس غیر معیاری تھے۔
کمشنر فوڈ سیفٹی نے ریاست میں آنگن واڑی مراکز کو سپلائی کئے جانے والی غذائی اجناس کے ساتھ وابستہ افسروں کوہدایت دی ہے کہ وہ انتہائی ہوشیاری کے ساتھ یہ کام دیکھیں کہ سپلائروں سے حاصل ہونے والی اجناس معیاری ہے کہ نہیں۔
دریں اثنا فوڈ سیفٹی کے ساتھ وابستہ افسروں اور اہلکاروں کو بھی ہدایت دی گئی کہ وہ لگاتار انسپکشن کر کے غذائی اجناس پر نظر گزر رکھیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.