ETV Bharat / bharat

یوگی حکومت میں صنعتیں اور کاروبار تباہ: ایس پی - Yogi government

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کی ہدایت پر نوئیڈا کے ایس پی کارکنوں نے بھنگیل میں کاروباری طبقہ کو سماج وادی حکومت میں نوئیڈا میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کے بارے میں بتایا اور ساتھ ہی اترپردیش کی یوگی حکومت کی ناکامیوں سے بھی آگاہ کیا۔

یوگی حکومت میں صنعتیں اور کاروبار تباہ ، ہر کوئی پریشان : ایس پی

author img

By

Published : Jul 15, 2020, 8:12 PM IST

ضلعی ترجمان راگھویندر دوبے نے کہا کہ موجودہ حکومت میں کسان، مزدور، نوجوان، تاجر ہر کوئی پریشان ہے۔ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے صنعت اور کاروبار مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے۔ بے روزگاری نے لوگوں کو فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔

یوگی حکومت میں صنعتیں اور کاروبار تباہ ، ہر کوئی پریشان : ایس پی
یوگی حکومت میں صنعتیں اور کاروبار تباہ ، ہر کوئی پریشان : ایس پی

اترپردیش میں امن وامان کی صورتحال مکمل طور پر تباہ ہے ۔ مجرموں کی حکمرانی ہے۔ ایس پی حکمرانی میں اتر پردیش نے ترقی کا ایک نیا باب لکھا ، عوام اکھلیش یادو کو 2022 میں دوبارہ وزیر اعلیٰ کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

اس موقع پر ایس پی کے سینئر رہنما شکیل احمد، منوج گوئل ، آشری گپتا ، سدھیر شرما ،کنور بلال برنی ، دلشاد خان ، منوج گوتم ، سوراھ جندل ، برجندر تیاگی وغیرہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.