ETV Bharat / bharat

اندور: کورونا متاثرین کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ - کورونا متاثرین

اندور میں کورونا وبا کا قہر مسلسل جاری ہے، 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 946 نمونوں میں سے کورونا کے 92مثبت کیس سامنے آئے ہیں۔

کورونا متاثرین کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ

author img

By

Published : Jul 13, 2020, 9:05 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا وبا کا قہر مسلسل جاری ہے، یہاں گذشتہ 24 گھنٹے میں تقریبا 92 مثبت مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

کورونا متاثرین کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ

آپ کو بتا دیں کہ یہاں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 946 نمونوں میں سے کورونا کے 92مثبت کیس سامنے آئے۔ وہی لوگوں کی موت بھی ہوئی۔

اندور میں کورونا متاثر مریض بڑھتے جا رہے ہیں، یہاں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار 352 ہو گئی ہے تو وہیں اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 269 ہو چکی ہے۔جبکہ کم و بیش 4 ہزار 17 متاثرین صحتیاب ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

شیوراج سنگھ کی وزرا کو مبارکباد

چیف میڈیکل افسر سی ایم او ڈاکٹر پروین جٹیاں نے بتایا کہ 1 ہزار 946 نمونے لیے گئے تھے ان میں سے 92 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے بقیہ 1 ہزار 823کی رپورٹ منفی آئی ہے اور 2 کی موت ہوئی ہے۔ ان سارے اعداد و شمار کے مطابق یہاں کورونا متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار 664ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.