ETV Bharat / bharat

ایل سی یو جہاز کو بھارتی بحریہ میں شامل کیا جائے گا - دیسی ساختہ لینڈنگ کرافٹ یوٹلٹی

دیسی ساخت کے لینڈنگ کرافٹ یوٹلٹی (ایل سی یو) جہازکو بھارتی بحریہ میں شامل کیا جائے گا۔ وائس ایڈمیرل اتل کمار جین، فلیگ آفیسر کمانڈنگ ان چیف اور ایسٹرن نیول کمانڈ پیر کو اسے بھارتی بحریہ میں شامل کریں گے۔

دیسی ساختہ لینڈنگ کرافٹ یوٹلٹی جہازکو بھارتی بحریہ میں شامل کیاجائے گا
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 2:29 PM IST

ایسٹرن نیوی کمانڈر نے بتایا کہ ایل سی یو 56 بحرو بر والا جہاز ہے۔ اس کا اہم رول اصل جنگی ٹینکس، بکتر بند گاڑیوں، فوجیوں اور آلات کو سمندری جہاز سے ساحل منتقل کرنا ہے۔

دیسی ساختہ اور گارڈن ریسرچ شپ بلڈرز اینڈ انجینیئرز لمیٹیڈ کولکاتا کی جانب سے تیار کردہ اس جہاز سے بھارتی بحریہ کی صلاحیت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس کی لمبائی 62 میٹر ہے اور اس میں دو ایم ٹی یو ڈیزل انجن لگے ہیں جس سے اس کی رفتار 15 ناٹ ہوتی ہے۔

اس میں عصری سہولیات کے ساتھ ساتھ 30 ایم ایم کی سی آر این۔ 91 گنس بھی ہیں جن کو تلنگانہ کے ضلع میدک کی آرڈیننس فیکٹری میں بنایا گیا ہے۔

اس جہاز میں چار آفیسرز اور 56 ملاحوں کی ٹیم شامل ہوں گی۔ اس کو بحریہ میں شامل کرنے کے بعد یہ جہازانڈومان اینڈ نکوبار کے بحریہ کے حصہ پورٹ بلیر فلوٹیلو کا حصہ بن جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.