ETV Bharat / bharat

ممتا کی دھونی کو مبارک باد - captain

ٹیم انڈیا کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر وبلے باز مہندر سنگھ دھونی کی 38ویں سالگرہ پرسوشل میڈیا میں نیک خواہشات اور دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 2:49 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مشہور ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی مہندر سنگھ دھونی کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد دی ہے ۔ محترمہ بنرجی نے اتوار کو ایک ٹویٹ کر کے کہا’’آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک‘‘ ۔

ممتا نے دھونی کو سالگرہ کی مبارکباد دی
ممتا نے دھونی کو سالگرہ کی مبارکباد دی

واضح رہے کہ دھونی 90 ٹیسٹ، 349 یک روزہ اور 98 ٹی-20 میچوں میں بھارت کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

دھونی یک روزہ میں 10723 اور ٹیسٹ میں 4876 رنز بنائے ہیں۔ عالمی کرکٹ میں سب سے زیادہ اسٹمپنگ (123) بھی دھونی کے ہی نام ہے۔

Intro:Body:

altamash 5

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.