گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایکٹیو کیسز کی تعداد میں 2،779 مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔
مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے ہفتہ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 1069 مریضوں کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 1،0،842 ہوگئی ہے۔ اسی دوران کورونا وائرس کے مزید 79،476 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 64،73،545 ہوگئی ہے جبکہ 75628 مریضوں کی شفایابی سے صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 54،27،707 ہوگئی ہے۔
وائرس کے نئے کیسز کے مقابلہ میں صحت مند ہونے والوں کی تعداد کم ہونے سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹیو کیسز کی تعداد 2،779 کے اضافہ سے مجموعی تعداد 9،44،996 ہوگئی۔ ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی شرح 14.60 فیصد، اموات کی شرح 1.56 فیصد جبکہ کورونا وائرس سے شفایابی کی شرح 83.84 فیصد ہے۔
بھارت: کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس مہلک وبا سے 1069 مریضوں کی اموات سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔