ETV Bharat / bharat

شہریت ترمیمی بل کے خلاف آج ہوگی پہلی عرضی داخل - شہریت ترمیمی بل کے خلاف آج ہوگی پہلی عرضی داخل

انڈین یونین مسلم لیگ سپریم کورٹ میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف آج پہلی عرضی داخل کرے گی۔

انڈین یونین مسلم لیگ سپریم کورٹ میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف آج پہلی عرضی داخل کرے گی

author img

By

Published : Dec 12, 2019, 10:37 AM IST

سپریم کورٹ میں انڈین یونین مسلم لیگ شہریت ترمیمی بل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے رد کرنے کی مانگ کرے گی۔

بتا دیں کہ شہریت ترمیمی بل لوک سبھا کے بعد کل راجیہ سبھا میں بھی پاس ہو چکا ہے۔
اس بل کے خلاف پورے ملک میں احتجاج کیا جا رہا ہے اور آسام وغیرہ میں کہیں کہیں کرفیو بھی نافذ کیا جا چکا ہے۔ مواصلاتی نظام کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.