ETV Bharat / bharat

سعودی عرب کے قومی دن پر تقریبات، بھارتی وزرا کی شرکت - Mohammed bin Salman Al-Saud

سعودی عرب کے قومی دن 'الیوم الوطنی' میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر، قومی سلامتی مشیر اجیت ڈووال اور مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے شرکت کی۔ اس دوران انھوں نے دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات پر سعودی عرب کے اعلی حکام سے گفتگو کی۔

indian ministers attend saudi arabia's national day
سعودی عرب کے قومی دن میں بھارتی وزرا کی شرکت
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 10:36 AM IST

Updated : Sep 24, 2020, 11:35 AM IST

سعودی عرب میں قومی دن کی تقریبات بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ منائی جارہی ہیں اور اس موقع پر مختلف رنگارنگ پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اس دن سعودی حکومت کی جانب سے فضائی شو، آتش بازی اور فیشن شوز کا بڑے پیمانے پر اہتمام کیا جاتا ہے۔

indian ministers attend saudi arabia's national day
سعودی عرب کے قومی دن میں بھارتی وزرا کی شرکت

ان تقریبات میں شرکت اور بھارت کی نمائندگی کے لیے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر، قومی سلامتی مشیر اجیت ڈووال اور مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔

بہ شکریہ ٹوئٹر

بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ 'بھارت۔سعودی عرب کے دوطرفہ تعلّقات بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی اور سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود اور کراؤن پرنس محمد بن سلمان السعود کی سربراہی میں مزید مضبوط ہوۓ ہیں'۔

ان تمام تقریبات کے دوران کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سخت حفاظتی احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں اور سماجی فاصلے کے ضابطے کی پاسداری کی جارہی ہے۔

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے ٹوئیٹ کر کے کہا ہے کہ 'سعودی عرب کے نیشنل ڈے پر میں نے بھارت سرکار اور یہاں کی عوام کی جانب سے خادم الحرمین شریفین اور سعودی عرب کے فرماں رواں سلمان بنِ عبدالعزیز السعود اور کراؤن پرنس محمد بن سلمان السعود اور سعودی عرب کے عوام کو مبارک باد پیش کی ہے'۔

بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور ان کے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان آل سعود

انھوں نے کہا ہے کہ 'وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوطی آئی ہے'۔

واضح رہے کہ مملکت سعودی عرب کی بنیاد 1932 میں شاہ عبدالعزیز یزید بن عبد الرحمن آل سعود نے رکھی۔

قابل ذکر ہے کہ 87 لاکھ ہزار مربع میل پر پھیلے ہوئے ہوئے اس خطے میں دنیا بھر کے مسلمانوں کے دو بڑے مذہبی مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ واقع ہے۔

مقامات مقدسہ کی زیارت کے لیے ہر برس تقریبا تیس لاکھ زائرین سعودی عرب کا سفر کرتے ہیں۔ جس سے وہاں کی مقامی معیشت مزید مضبوط ہوتی ہے۔

Last Updated : Sep 24, 2020, 11:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.