ETV Bharat / bharat

افغانستان پر بڑی جیت کے مقصد سے اترے گی ٹیم انڈیا

بھارت نے اب تک اپنے چار میچیز میں جنوبی افریقہ کو چھ وکٹز سے، آسٹریلیا کو 36 رنز سے اور روایتی حریف پاکستان کو 89 رنز سے شکست دی ہے۔

Indian cricket team is going to big victory on Afghanistan team
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 3:31 PM IST

بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی بھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ میں اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے افغانستان کے خلاف ہفتہ کے روز ہونے والے مقابلے میں بڑی فتح حاصل کرنے کے ارادے سے اترے گی۔

بھارتی ٹیم نے اب تک اپنے سبھی میچیز جیتے ہیں۔ بھارت کو چار میں سے تین میچیز میں کامیابی ملی ہے۔ بھارت کا ایک میچ منسوخ ہونے کے بعد وہ سات پوائنٹس حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل میں چوتھے مقام پر ہے۔

اوپنر شکھر دھون کے زخمی ہونے کی وجہ سے عالمی کپ سے باہر ہو جانے اور تیز گیند باز بھونیشور کمار کو ہیمسٹرنگ چوٹ کی وجہ بھارت کو اس مقابلے میں متوازن الیون ٹیم اتارنی ہے۔

بھارت نے اب تک اپنے چار میچیز میں جنوبی افریقہ کو چھ وکٹز سے، آسٹریلیا کو 36 رنز سے اور روایتی حریف پاکستان کو 89 رنز سے شکست دی ہے۔ جبکہ نیوزی لینڈ سے اس کا مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ رہا تھا۔

دوسری طرف افغانستان کی ٹیم جدوجہد کرنے کے باوجود اپنا پانچواں میچ ہار چکی ہے اور پوائنٹس ٹیبل میں وہ سب سے نیچے ہے۔

Intro:Body:

salim

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.