ETV Bharat / bharat

امریکہ: پرل ہاربر پر گولی باری، فضائیہ کے سربراہ محفوظ - ایئر چیف مارشل

امریکہ کے دورے پر گئے بھارتی فضائیہ کے سربراہ راکیش کمار سنگھ بھدوریا اور ان کی ٹیم گولی باری واقعہ میں محفوظ ہے۔

راکیش کمار سنگھ بھدوریا
راکیش کمار سنگھ بھدوریا
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 6:55 PM IST

فضائیہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایئر چیف مارشل راکیش کمار بھدوریا اور ان کی ٹیم محفوظ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گولی باری کا واقعہ امریکہ کے ہوائی صوبے کے پرل ہاربر بحریہ شپ یارڈ میں ہوئی جبکہ ایئر چیف مارشل پرل ہاربر میں ہی فضائیہ اڈے میں ٹھہرے ہوئے ہیں۔

راکیش کمار بھدوریا پیسیفک ایئر چیفس کانفرنس میں حصہ لینے کے لیے فی الحال ہوائی میں ہیں وہ اور ان کی ٹیم علاقائی سکیورٹی کے مسائل پر بحث کے لیے امریکی فضائیہ اڈے کے دورے پر ہیں۔

واضح رہے کہ پرل ہاربر بحریہ شپ یارڈ میں ایک امریکی بحریہ کی گولی باری میں دو افراد کی موت ہوگئی اور ایک شخص زخمی ہوگیا، ایک حملہ آور نے شپ یارڈ کے ڈرائی ڈاک 2 کے قریب تین اہلکاروں کو گولی مارنے کے بعد خود کو بھی گولی مارلی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.