ETV Bharat / bharat

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ: بھارت نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا - بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ

بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پانچ ٹی۔20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج آکلینڈ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

India won the toss and decided to bowl
بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ: بھارت نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 12:15 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:31 AM IST

مسلسل فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ٹیم انڈیا اپنی تاریخ میں پہلی بار پانچ میچوں کی ٹی -20 سیریز کھیلے گی اور نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے پہلے ٹی -20 میچ میں اس کا مقصد میزبان ٹیم سے حساب برابر کرنا ہوگا۔

بھارت نے اب تک اپنی تاریخ میں زیادہ سے زیادہ تین میچوں کی ٹی -20 سیریز کھیلی ہے اور یہ پہلی بار ہے کہ بھارتی ٹیم پانچ میچوں کی ٹی -20 سیریز کھیلنے جا رہی ہے۔

India won the toss and decided to bowl
بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ: بھارت نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا

2020 کا سال ٹی -20 ورلڈ کپ کا سال ہے جس کا انعقاد اکتوبر میں آسٹریلیا میں ہوگا۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت پہلی بار پانچ میچوں کی سیریز کھیل رہی ہے۔

وراٹ کوہلی کی کپتانی میں ٹیم انڈیا نیوزی لینڈ کے خلاف گزشتہ شکست کا بدلہ چکانے اترے گی۔ بھارت کو گزشتہ سال نیوزی لینڈ سے ون ڈے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شاندار شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اس کے علاوہ بھارت کو19۔2018کے دورے میں نیوزی لینڈ سے ٹی -20 سیریز میں 1-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

بھارتی ٹیم: روہت شرما، لوکیش راہل ، ویراٹ کوہلی ، شریئس آئیر، منیش پانڈے ، شیوم ڈوبے ، رویندر جڈیجا ، شاردال ٹھاکر ، جسپریت بمراہ ، یوزویندر چہل اور محمد شامی

نیوزی لینڈ ٹیم: مارٹن گپٹل، کولن منرو، کین ولیم سن، ٹم سیفرٹ، راس ٹیلر ، کولن ڈی گرانڈہوم ، مچل سینٹنر ، ٹم ساؤتھی ، ایش سودھی ، بلیئر ٹکنر اور ہیمش بینیٹ

Intro:Body:

sports

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.