ETV Bharat / bharat

عمران خان کے خطاب پر بھارت کا شدید ردعمل - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کے وزیراعظم کے خطاب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کے وزیراعظم کے خطاب کے بعد بھارت 'رائٹ ٹو رپلائے'(جواب دینے کا حق) کے حق کا استعمال کرتے ہوئے عمران خان کی تقریر کا جواب دے گا۔

عمران خان کے خطاب پر بھارت کا شدید ردعمل
author img

By

Published : Sep 28, 2019, 12:05 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 7:25 AM IST

پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بھارت کو آڑے ہاتھوں لیا اور سخت الفاظ میں بھارت کی نکتہ چینی کی۔

عمران خان کے خطاب کے بعد بھارت کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور عین ممکن ہے کہ سنیچر کے روز بھارت رائٹ ٹو ریپلائے کے حق کا استعمال کرتے ہوئے اس کا معقول جواب دے گا۔

اقوام متحدہ میں بھارت کا نمائندہ وفد
اقوام متحدہ میں بھارت کا نمائندہ وفد

عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر کو چار حصوں میں منقسم کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے موسمیاتی تبدیلی، منی لانڈرنگ، اسلاموفوبیا اور مسئلہ کشمیر پر کھل کر اپنی بات رکھی۔

اپنی تقریر کے دوران انہوں نے اس بات پر کافی زور دیا کہ وہ صرف مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر رکھنے کے مقصد سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کر رہے ہیں۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 7:25 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.