ETV Bharat / bharat

عالمی کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ آج

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا پہلا سیمی فائنل مقابلہ آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔

india-vs-new-zealand-semi-final-world-cup-head-to-head-match-stats-1-1-1-1-1
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 8:22 AM IST

Updated : Jul 9, 2019, 12:45 PM IST

ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ میں دونوں ٹیموں نے 8،8 میچ کھیلے تھے۔جبکہ ایک ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ بھارت نے 7 میں کامیابی حاصل کی تھی جبکہ ایک میچ میں اسے شکست ہوئی تھی۔ اس طرح بھارت 15 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پر ہے۔

دوسری طرف نیوزی لینڈ نے 8 میچز میں 5 جیتے تھے اور 3 میں اسے شکست ہوئی تھی اور پوائنٹس ٹیبل میں وہ چوتھے مقام پر ہے۔

ورلڈ کپ کا پہلاراؤنڈ بھارت نے پہلی اورنیوزی لینڈ نے چوتھی پوزیشن پر ختم کیا تھا۔

دوسرا سیمی فائنل دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 11 جولائی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

پہلے اور دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیموں کےدرمیان ورلڈکپ کا فائنل اتوار کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔

Intro:Body:

jeelani

Conclusion:
Last Updated : Jul 9, 2019, 12:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.