ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا کیسز میں اضافے کی پیشنگوئی

'بھارت میں کورونا وائرس کو روکنے کے لیے منظم منصوبہ بندی اور سائنٹفک طریقہ کار نہیں اپنایا گیا'

بھارت میں کورونا کیسز میں اضافے کی پیشنگوئی
بھارت میں کورونا کیسز میں اضافے کی پیشنگوئی
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 6:09 PM IST

یونیورسٹی آف مشی گن کے اسکول آف پبلک ہیلتھ کے پروفیسر بھرمار مکھرجی نے کہا کہ بھارت یکم جولائی تک 6 لاکھ سے زیادہ کورونا وائرس کے معاملات دیکھ سکتا ہے اور ان کی تعداد میں مزید اضافہ ہونا طے ہے۔

بھارتی نژاد امریکی پروفیسر بھرمار مکھرجی نے کہا بھارت، جو اب تک 4 لاکھ سے زیادہ کووڈ- 19 معاملات دیکھ چکا ہے، یکم جولائی تک بھارت میں 6 لاکھ سے زیادہ کیسز ریکارڈ ہوں گے۔ اوران کی تعداد میں مزید اضافہ ہونا طے ہے۔

انھوں نے کہا کہ بھارت میں سائینٹفک اور منظم منصوبہ بندی اس وبا کے پھیلاو کوروکنے نہیں کی گئی ہے ۔

بھرمار مکھرجی ، جو یونیورسٹی آف مشی گن اسکول آف پبلک ہیلتھ کے بائیوسٹاٹسٹکس کے پروفیسرہیں، نے کہا کہ بھارت کو اس وقت وائرس کا پتہ لگانے جنگی خطوط پر زیادہ اور تیز ٹیسٹ کرنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.