ETV Bharat / bharat

بھارت: کورونا کے کیسز آٹھ لاکھ سے تجاوز

ملک بھر میں کورونا کے کیسز میں حد درجہ اضافہ ہو رہا ہے، یہاں اب تک کورونا کیسز کی مجموعی تعداد آٹھ لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ جبکہ کل اموات 22 ہزار سے متجاوز ہیں۔

بھارت: کورونا کے کیسز آٹھ لاکھ سے تجاوز
بھارت: کورونا کے کیسز آٹھ لاکھ سے تجاوز
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 11:44 AM IST

Updated : Jul 11, 2020, 2:20 PM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اب تک سب سے زیادہ 27 ہزار 114 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ اسی عرصے میں 519 اموات بھی ہوئی ہیں جو اب تک کے اعدادوشمار کے مطابق سیک دن میں سب سے زیادہ اموات ہیں۔

بھارت: کورونا کے کیسز آٹھ لاکھ سے تجاوز

بھارت میں کورونا کی کل مجموعی تعداد آٹھ لاکھ 20 ہزار 916 ہو گئی ہے، وہیں اموات کی مجموعی 22 ہزار 123 تک جا پہنچی ہے۔

اس میں دو لاکھ 83 ہزار فعال کیسز ہیں، جبکہ پانچ لاکھ 15 ہزار 386 افراد اب تک اس وبا سے چھٹکارا حاصلہ کر چکے ہیں۔

بھارت: کورونا کے کیسز آٹھ لاکھ سے تجاوز
بھارت: کورونا کے کیسز آٹھ لاکھ سے تجاوز

ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ریاست مہاراشٹر ہے جہاں کورونا کی تعداد ڈھائی لاکھ کے قریب ہے، ریاست میں ملک کی اموات کا نصف صرف ریاست میں اکیلے ہے۔

Last Updated : Jul 11, 2020, 2:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.