ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 51 لاکھ سے تجاوز

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں دودن تک کچھ کمی رہنے کے بعد ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی مرتبہ کورونا کے 97،894 کیسز سامنے آئے۔

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 51 لاکھ سے تجاوز
بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 51 لاکھ سے تجاوز
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 1:15 PM IST

Updated : Sep 17, 2020, 1:25 PM IST

اس کے ساتھ ہی بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 51 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ وہیں راحت کی بات یہ ہے کہ اس دوران 82 ہزار سے زائد افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 51 لاکھ سے تجاوز

مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جمعرات کو جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 97،894 نئے کیسز کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد 51،18،254 ہوگئی ۔

اس دوران 1،132 متاثرہ مریضوں کی موت سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 83،198 ہو گئی ہے اور 82،719 مریض صحت یاب ہو ئے ہیں ، جس سے کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 40،25،080 ہو گئی ہے ۔

صحت یاب ہونے والوں کے مقابلے میں کورونا کے نئے کیسززیادہ ہونے سے ایکٹو کیسز 14،043 سے بڑھ کر 10،09،976 ہوگئے ہیں۔

ملک میں ایکٹو کیسز 19.73 فیصد اور صحت یاب ہونے کی شرح 78.64 فیصد ہے ، جبکہ شرح اموات 1.63 فیصد ہے۔

آندھرا پردیش میں اس دوران مریضوں کی تعداد 2074 کم ہونے سے ایکٹو کیسز 90،279 رہ گئے ۔

ریاست میں اب تک 5105 افراد کی موت ہوئی ہے ۔ وہیں مجموعی 4،97،376 افراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔

جنوبی ریاست کرناٹک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مریضوں کی تعداد میں 3،090 کا اضافہ ہوا ہے اور ریاست میں اب 1،01،645 ایکٹو کیسز ہیں ۔

مزید پڑھیں:مرکزی وزیر نتن گڈکری کورونا سے متاثر

ریاست مرنے والوں کی تعداد 7،536 تک پہنچ چکی ہے اور اب تک 3،75،809 افراد صحت یاب ہو ئے ہیں۔

Last Updated : Sep 17, 2020, 1:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.