ETV Bharat / bharat

چین نے بھارت کو ساڑھے چھ لاکھ ٹیسٹنگ کٹ بھیجے - بھارت کو چین نے دیا ٹسٹنگ کٹ

چین میں بھارت کے سفیر وکرم مشري نے بتایا کہ چین کے گوانجو ایئرپورٹ سے بھارت کے لئے ریپڈ اینٹی باڈی ٹیسٹ اورآر این اے ایکسٹریکشن کٹ سمیت چھ لاکھ 50 ہزار ٹیسٹنگ کٹ روانہ کیے گئے ہیں۔

چین نے بھارت کو ساڑھے چھ لاکھ ٹیسٹنگ کٹ بھیجے

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 12:26 PM IST

ریپڈ اینٹی باڈی کا استعمال بلڈ ٹیسٹ کے لیے کیا جاتا ہے اور اس سے لیے گئے مریض کے خون کے نمونوں کا نتیجہ 15 سے 20 میں ہی آجاتا ہے۔

اور اسی ٹیسٹ کے ذریعے یہ پتہ لگایا جاتا ہے کہ مشتبہ شخص کے خون میں کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے اینٹی باڈی کام کررہا ہے یا نہیں۔

یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ٹیسٹ ان لوگوں کے لیے زیادہ موثر ہے، جن کی علامات شروع میں نہیں دکھائی دیتی ہیں، تاہم ریپڈ اینٹی باڈی ٹیسٹ اس بات کی بھی تصدیق نہیں کرتا ہے کہ آیا مریض کورونا وائرس سے متاثر ہے یا نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.