ETV Bharat / bharat

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: بھارت فائنل کے لیے کوالیفائی

بھارت نے سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنا پچھلا خطاب سنہ 2010 میں جیتا تھا، بھارتی ٹیم کو اگرچہ پولینڈ کے ساتھ آج گروپ مرحلے کا اپنا آخری میچ کھیلنا ہے۔

بھارتی ہاکی ٹیم
author img

By

Published : Mar 29, 2019, 12:17 PM IST

28 ویں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں اپنا مقام مضبوط کرنے کے بعد بھارتی مرد ہاکی ٹیم کی نظریں اب ٹورنامنٹ میں نو سال کے اپنے خطابی قحط کو ختم کرنے پر لگی ہوئی ہیں۔

بھارت نے سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنا پچھلا خطاب سنہ 2010 میں جیتا تھا، بھارتی ٹیم کو اگرچہ پولینڈ کے ساتھ آج گروپ مرحلے کا اپنا آخری میچ کھیلنا ہے۔

بھارتی ٹیم کے کپتان مندیپ سنگھ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹیم سنہ 2010 کے بعد سے پہلی بار خطاب جیتنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

مندیپ نے کہا کہ 'ہمیں پتہ ہے کہ ہم نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم پولینڈ کے خلاف ہونے والے مقابلے کو معمولی سمجھیں، ہم اپنی صلاحیتوں کے مطابق پوری کوشش کریں گے اور میچ جیتیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس سال کا یہ ہمارا پہلا فائنل ہوگا اور ہم اس کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں، کوریا کے خلاف گروپ مرحلے میں 1-1 سے ڈرا ہوئے مقابلے سے ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ پولینڈ کے خلاف ہونے والے میچ سے ہمیں فائنل کے لیے تیاری میں مدد ملے گی۔

مندیپ نے کہا ہمارے لئے یہ اب تک اچھا ٹورنامنٹ رہا ہے کیونکہ ہم نے 4 میچوں میں 10 پوائنٹس حاصل کئے ہیں لیکن ہم پورے 12 پوائنٹس اپنے نام کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'ہم نے اپنے کھیل میں سدھار لانے کی کوشش کی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.