ETV Bharat / bharat

چینی حمایت یافتہ ماؤنواز کیمپز تباہ

بھارتی فوج نے میانمار کی فوج کے ساتھ مشترکہ مہم میں میانمار سرحد پر ایک انتہا پسند گروپ سے متعلق 10 کیمپز کو تباہ کر دیا۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 11:25 AM IST

آپریشن سن رائزکے بھارتی فوج اور میانمار فوج کے مشترکہ آپریشن کے تحت اس مہم میں چین کی حمایت یافتہ کچین انڈیپینڈنٹ آرمی کی ایک انتہاپسند تنظیم، 'ارکان آرمی' کو نشانہ بنایا گیا۔

اطلاعات کے مطابق دس دنوں تک چلنے والی اس مہم میں میانمار کے اندر ہی کیمپوں کو تباہ کر دیا گیا، بھارتی فوج نے اس آپریشن کے لیے میانمار کو ہارڈ ویئر اور آلات مہیا کرانے کے ساتھ سرحد پر بڑی تعداد میں فورسز کو تعینات کیا۔

ذرائع کے مطابق اس بات کی اطلاع موصول ہوئی تھی کہ انتہا پسند کولکاتا میانمار کے ستوے کے ذریعے سمندر کے راستے سے منسلک ایک بہت بڑے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کرنے کا منصوبہ بندی کررہے تھے۔

واضح رہے کہ یہ منصوبہ کولکاتہ سے ستوے کے راستے میزورم پہنچنے کے لیے ایک الگ راستہ مہیا کرانے والا ہے اور2020 تک اس منصوبے کے مکمل ہونے کا امکان ہے۔

Intro:Body:

danish afroz

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.