ETV Bharat / bharat

'بھانگڑے' کے ساتھ بھارتی ٹیم کا استقبال - موہالی

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سیریز کے چوتھے میچ کے لیے جب بھارتی ٹیم موہالی پہنچی تو پنجابی انداز میں ٹیم کا استقبال کیا گیا۔

team india
author img

By

Published : Mar 10, 2019, 12:15 PM IST

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین جاری 5 میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ آج موہالی کے پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ جس کے لیے بھارتی ٹیم موہالی پہنچ چکی ہے۔

موہالی پہنچنے کے بعد جب بھارتی ٹیم ہوٹل پہنچی تو ٹیم کا استقبال پنجاب کے روایتی رقص بھانگڑا سے کیا گیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ 5 یک روزہ میچوں میں بھارت کو 1-2 کی برتری حاصل ہے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.