ETV Bharat / bharat

جشن آزادی کی ملک بھر میں دھوم - وزیراعظم نریندر

وزیراعظم نریندر مودی لال قلعہ پہنچ چکے ہیں اور تھوڑی ہی دیر میں قومی پرچم کشائی کریں گے۔ پرچم کشائی سے قبل وزیراعظم راج گھاٹ پہنچے جہاں انہوں نے بابائے قوم کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔

جشن آزادی کی ملک بھر میں دھوم
author img

By

Published : Aug 15, 2019, 7:41 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 1:50 AM IST

آزادی کا یہ تہوار قوم کو نئی اونچائی پر لے جانے کا عزم ہے۔ آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں اس کے پیچھے عظیم لوگوں کی قربانیاں ہیں۔ اسی موقع پر جوانی میں پھانسی کے پھندے کو چومنے والوں کی یاد آتی ہے۔ مہاتما گاندھی سمیت ان عظیم لوگوں کی وجہ سے ہمیں آج یہ دن دیکھنے کو ملا ہے۔ بھارت کی تاریخ صدیوں پرانی ہے جس میں عظیم رہنماؤں اور مجاہدین آزادی کی پرشکوہ داستان درج ہے۔ وید سے وویکانند تک، اپنشد سے سیٹلائٹ تک، بھیم سے بھیم راؤ تک طویل وراثت کا لامتناہی سلسلہ پھیلا ہوا ہے جو بھارت کو عظیم ترین ملک بناتا ہے۔ ملک نی کئی اتار چڑھاؤ دیکھے جسے آج یاد کرنے کا دن ہے۔

Intro:Body:

falak

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 1:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.