ڈائریکٹر برائے اطلاعات و عوامی رابطے جموں و کشمیر سحرش اصغر نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 'جنوبی کشمیر کے اسکولز میں دو سے تین فیصد حاضری درج کی گئی جبکہ شمالی کشمیر کے کچھ علاقوں میں 50 فیصد سے زائد بچوں کی حاضری درج کی گئی ہے۔
سحرش اصغر نے بتایا کہ سرینگر کے نجی اسکولز میں پرائمری سطح کی تعلیم کا آغاز ہو گیا ہے۔
کشمیر: حالات معمول کی طرف گامزن لیکن اسکولز اب بھی ویران
لینڈ لائنز بحال، حقیقت کیا ہے؟
وادی کشمیر کا 17واں دن، بندشوں میں تخفیف
سحرش اصغر کے مطابق جموں خطے میں تمام اسکولز معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔